دی رپورٹر ضابطہ اخلاق

دی رپورٹر ضابطہ کا سختی سے پابندہے ۔ہم قومی پالیسی و اقدار کے منافی کوئی مواد شائع نہیں کرتے تاہم ادارہ آزادی اظہارکا حامی ہے ،ہماری صحافت کا مقصد حقائق سامنے لانا ہے اس لئے تمام مواد نیک نیتی سے شائع کیا جاتا ہے تاہم اگر قارئین کو اسکے باوجود کوئی ایسی چیز نظر آئے تو ہمارے ساتھ ضرور رابطہ کر یں شکریہ۔