ہمارے بارے میں

بسم اللہ الرحمان الرحیم
دی رپورٹر ایک مکمل ویب سائٹ ہے جس میں ہم اپنے قارئین کےلئے اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں خبریں ، تبصرے ،کرانٹ افیئر بر مبنی کالم اور ڈیویلپمنٹل و تحقیقاتی رپورٹس شائع کرتے ہیں علاوہ ازیں قارئین کے مسائل اجاگر کرنے کےلئے ملٹی میڈیا جرنلزم کا آپشن بھی رکھا گیا ہے۔