185

پشاور، جشن آزادی تجدید عہد کا دن ہے قوم کرپشن کے خلاف متحد ہو جائے ، ناظم شکیل احمد

پشاور، جشن آزاد ی تجدید عہد کا دن ہے قوم کرپشن کے خلاف متحد ہو جائے ، ناظم شکیل احمد
پشاور کی یونین کونسل خالصہ ون ونیبر ہڈون کے ناظم شکیل احمد نے کہا کہ جشن آزادی صر ف پرچم لہرانے کا دن نہیں بلکہ یہ تجدید عہد کا دن اسں لئے ہمیں بحیثیت قوم ہمیں یہ عہد کرنا ہو گا کہ کرپشن کے لئے اس ملک میں کوئی جگہ نہیں ہے وہ گذشتہ روز علاقہ سربلندہ پورہ میں یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر بات چیت کررہے تھے انہوں اس موقع پر بچوں میں بیچ اور سبز ہلالی پرچم بھی تقسیم کئے اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو حاصل کرنے کے لئے بزرگوں نے بیش بہاقربانیاں دی ہیں اوراب یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ اس وطن کی خدمت کریں اور انصاف کے تقآضے پورے کئے جائیں .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں