131

پشاور، لسشمینیا کا شکاربچی کے والدکی علاج کے لئے مدد کی اپیل

پشاور، لسشمینیا کا شکاربچی کے والدکی علاج کے لئے مدد کی اپیل ،مخیر حضرات فون نمبرپر03469210338 رابطہ کرسکتے ہیں
محمد طیب
پشاور،گڑھی باغبانان موسی زئی پشاور کی رہائشی چھ سالہ مدینہ نے اٹھ ماہ قبل لشمینیامریض میں مبتلا ہوگیا علاج معالجے کے باوجود ابھی تک صحت یاب نہیں ہوسکی۔ مدینہ کے والد رحمن اللہ نے گزشتہ روز پشاور پر یس کلب میں صحا فیوں کو فر یاد سنا تے ہو ئے کہاکہ میں بھٹہ خشت میں مزدوری کر ر ہا ہواور تمام جمع پونجی بچی کے علاج پر خرچ کرچکاہے اب مزید استطاعت نہیں رکھتا، انہوں نے بچی کی علاج کیلئے مخیر حضرات سے مالی معاونت کی اپیل کی ہے، مخیر حضرات ان سے اس نمبر 03469210338 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں