43

پشاور، پرنٹنگ پریس ایسو سی ایشن کے صوبائی انتخابات کے حوالے سے ہمدرد پنل کا خصوصی اجلاس

پرنٹنگ پریس ایسوسی ایشن کے صوبائی انتخابات کے حوالے سے(ہمدرد)گروپ پینل اراکین کا اجلاس زیر صدارت سلیم الرحمن ہمدرد منعقد ہوا، جس میں آنیوالے انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر انکے ہمراہ یونس چترالی ، سید راجہ ، حاجی ایاز ، محمد جاوید ، طاہر خان ایڈوکیٹ ، ہمزہ ، عبدرالرحیم ،آصف ، عارف اللہ و دیگر اراکین بھی موجود تھے ۔اجلاس میں صوبائی انتخابات کے حوالے سے اراکین نے اپنی اپنی تجوایز پیش کی اور دیگر اہم امور پر بات چیت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں