45

دنیا بھر میں کرونا کے مریضوں کی تعداد23,812,221تک پہنچ گئی ہے

Coronavirus Cases:
23,812,221
Deaths:
817,016
Recovered:
16,362,337
امریکہ متاثرین، ,, ,5,915,630

84,981،،،چین متاثرین

326,614…،برطانیہ

کرونا دنیا بھر ایک نظر میں

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نافذ لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی گئی ہے۔
نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈن نے ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک پہننا لازم قرار دیا ہے۔
بھارت میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 31 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نو مریض چل بسے جب کہ مزید 496 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
پاکستان میں اب تک دو لاکھ 93 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
(بشکریہ عالمی اخبار )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں