49

چلی کے مغربی علاقے میں 6 درجے شدت کا زلزلہ

واشنگٹن۔23اکتوبر (اے پی پی):جنوبی امریکی ملک چلی کے مغربی علاقے میں 6 درجے شدت کے زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئے۔ا مریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جمعہ کو چلی کے مغربی علاقے میں محسوس کئے گئے جس کا مرکز زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں