دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2کروڑ5 لاکھ 30ہزار تک پہنچ گئی، 7 لاکھ 46 ہزار سے زائد افراد ہلاک، امریکہ میں ایک لاکھ 67 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے، برازیل میںایک لاکھ 3 ہزار سے زائد ہلاکتیں، بھارت میں 46 ہزار سے زائد افراد ہلاک، ایران میں18ہزار سے افراد ہلاک